‏آئی جی پنجاب انعام غنی کے ویژن کے مطابق شفاف اور عوام دوست پولیسنگ کی جانب پاکستان بھر میں اپنی نوعیت کا پہلا قدم۔ اب تھانہ جانے سے قبل جانیے کہ آپکو کب، کہاں اور کیوں بلایا گیا ہے۔ اس حوالے سے سی پی او محمد احسن یونس کا اہم پیغام۔