تمام ایس ایچ اوز قابلیت اور اہلیت کی بنیاد پر تعینات کیے جاتے ہیں۔ میں آپ سے محنت، لگن اور ایمانداری کی توقع کرتا ہوں۔ اچھے کام پر آپ کے لیے مجھ سے بڑا دوست کوئی نہیں، لیکن غلط کام پر آپ کو مجھ سے بڑا دشمن نہیں ملے گا۔